بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 13 دسمبر کے جلسے کا اثر حکومتی حلقوں میں نظر آنا شروع ہو گیا، جلسہ لازمی ہوگا جتنے مرضی مقدمات درج کرلیں، گھبرانے والے نہیں

شہباز شریف کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کل رات سے جلسہ گاہ میں انتظامات ہونا شروع ہو چکے ہیں ،عمران خان کی اطلاع کیلئے کرسیاں لگنا شروع ہو چکی ہیں ،عمران خان نے کہا تھا کرسیاں دینے والوں پر ایف آئی آر کاٹیں گے،ایف آئی آر ڈی جے بٹ پرکاٹی،کھانا مریم نے کھایا اوربدہضمی حکومت کو ہوگئی، پنجاب حکومت پر بھی جلسے کا اثر نظر آ رہا ہے،

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ ان لوگوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ جلسہ رکنے والا نہیں ،یہ جلسہ آٹا چینی چوروں کے خلاف عوام کا ردعمل ہے،عوام کی طاقت سے حکومت کو ووٹ کی عزت کا جواب دیں گے۔ بجلی ،دوائی چوری کے خلاف قوم نکلے گی اور حکومت کو جواب دے گی

مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھ کہ پولیس پارٹی رہنماوں کے گھرپرچھاپے ماررہی ہے،پی ڈی ایم جماعتوں کے رہنما لاہورپہنچ چکے،مریم نوازکی لاہوریوں کوجلسے میں شامل ہونے کی دعوت دی ،جلسے کے انتظامات جلدمکمل کر لیے جائیں گے۔

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس اسلام آباد میں طلب،اہم فیصلے متوقع

سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟

مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج

13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مریم نواز کے لیے استقبالیہ کیمپ لگانے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

بلاول کی آج ہو گی مریم سے ملاقات،ارکان سندھ اسمبلی کو استعفوں بارے بھی نیا حکم دے دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

ن لیگ کی فیصلہ ساز کمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب

پی ڈی ایم جلسہ سے قبل ن لیگی کارکنان کو "ہراساں” کیا جانے لگا

دوسری جانب پی ڈی ایم  نے مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت نہ ملنے پر حکمت عملی طے کر لی ،مینار پاکستان کی اجازت نہ ملنے کے بعد ٹیکسالی چوک میں جلسہ کرنے پر غورکیا گیا ہے،اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ اگر روکا گیا ،راستے بند کیے تو جلسہ ٹیکسالی چوک میں کریں گے،ٹیکسالی چوک میں کارکنان ہر طرف سے باآسانی پہنچ سکیں گے،مینار پاکستان جلسے کیلئے پہلی ترجیح ہے، ٹیکسالی چوک دوسری آپشن ہے،

مینار پاکستان، پی ڈی ایم جلسے کو اجازت دینی ہے یا نہیں؟ پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

Comments are closed.