تنگوانی: باغی ٹی وی (نامہ نگار: منصور بلوچ) تنگوانی کے قریب گاؤں اعتبار بروہی میں نامعلومچوروں نے صحافی کی بیٹھک سے لاکھوں روپے کی مالیت کا بیج لے اڑے
تفصیلات کے مطابق تنگوانی کے قریب گاؤں اعتبار بروہی میں کندھ کوٹ انقلابی پریس کلب کے صدرصحافی عبداللہ بروہی کی بیٹھک سے لاکھوں روپے کی مالیت کا چاول کا بیج نامعلوم چور چوری کرکے لے اڑے تاہم پریس کلب تنگوانی کے صحافی اس چوری ہونے والے واقعہ کا سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں اور ایس ایس پی عرفان علی سموں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صحافی کے اوطاق سے چوری کی لاکھوں روپے مالیت کا بیج واپس کروا کر چوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے

Shares: