کیپٹن ر صفدرصبح صبح کہاں‌ پہنچ گئے؟ جان کر مریم نواز بھی حیران رہ جائیں

0
40

مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدد صبح صبح کہاں‌ پہنچ گئے؟ جان کر مریم نواز بھی حیران رہ جائیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما کیپٹن ر صفدر کی آج سیشن کورٹ میں پیشی ہے،سیشن کورٹ لاہور میں پولیس پر تشدد سے متعلق کیس کی سماعت ہونی ہے، اس سلسلہ میں‌ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سیشن کورٹ لاہورپہنچ گئے

کیپٹن ر صفدر پر پولیس تشدد سمیت دیگر مقدمات درج ہیں ،آج ان کے وکلاء سیشن کورٹ میں دلائل دیں گے.

مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران

گزشتہ سماعت پر عدالت نے پولیس سے 12 اکتوبر کو رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ,سیشن کورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرنے سے روک دیا تھا ،

سیش کورٹ نے 50 ہزار روپے مچلکےکے عوض کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت منظور کی .

واضح رہے کہ لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں کیپٹن ر صفدر سمیت 15 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا ، مقدمہ تھانہ اسلام پورہ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ، گزشتہ روز احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور بدکلامی کی وجہ سے مقدمہ درج کیا گیا ہے.

کیپٹن ر صفدر نے اپنی بیوی مریم نواز کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو…..کیا ہوا؟ اہم خبر

تھانہ اسلام پورہ میں پولیس حکام نے دفعہ 353، 186،147 اور 149 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر پولیس اہلکاروں سے الجھ پڑے، کیپٹن (ر) صفدر نے پولیس اہلکار سے لاٹھی چھین کر مارنے کی کوشش کی۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ لیگی کارکنوں کو مریم نواز کی گاڑی کے آگے سے ہٹنے پر لیگی کارکنوں نے پولیس سے ہاتھ پائی شروع کر دی۔ پولیس کی جانب سے مقدمے میں کیپٹن (ر) صفدر اور 10 سے 15 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

مریم نواز کے خلاف فیصل آباد کے مختلف تھانوں میں 4 مقدمات درج کئے گئے ہیں، تھانہ سمن آباد میں مریم نواز ،کیپٹن ر صفدر سمیت 2 ہزار افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں مسلم لیگ ن کے 2 اراکین قومی اسمبلی، سات اراکین‌ صوبائی اسمبلی کو بھی نامزد کیا گیا ہے.

Leave a reply