تونسہ شریف ،باغی ٹی وی (نامہ نگار عمران لنڈ)تیز رفتار کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،2 نوجوان جاں بحق
تفصیل کے مطابق ڈگروالی موڑ پرخوفناک حادثے میں دونوجوان موقع پر جاں بحق ایک کا تعلق کوتانی اور دوسرے کا دولت والا سے بتایا جارہا ہے
یہ حادثہ موٹر سائیکل اور تیز رفتار کار کے ٹکرانے کی وجہ سے پیش آیا،کوتانی روڈ حادثہ محمد مزمل ولد محمد اشرف صوبھہ سکنہ کوتانی باعمر 15 سال جبکہ اس کا ماموں محمد حسنین ولد محمد ظفر کلاچی باعمر 25 سال سکنہ دولت والا کار حادثے میں موقع پر جاں بحق ہوگئے ہیں

Shares: