بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج جاری

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل ہو گیا ، میونسپل کارپوریشنز ، میونسپل کمیٹی، یونین کونسلز کے چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین منتخب ہوئے- باغی ٹی وی: