بلوچستان

jui
بلوچستان

بلوچستان:جے یو آئی مولانا عبدالواسع صوبائی امیر اور آغا محمود شاہ جنرل سیکرٹری منتخب

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (ف) بلوچستان کے انٹرا پارٹی انتخابات کا مرحلہ آج کامیابی سے مکمل ہو گیا، جس میں صوبائی قیادت کے لیے کانٹے کا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔