جرائم و حادثات

اوکاڑہ

اوکاڑہ: محکمہ تحفظ جنگلی حیات کی بڑی کارروائی، بھاری تعداد میں بھورے جنگلی تیتر برآمد، ملزم فرار

اوکاڑہ (نامہ نگار ملک ظفر)محکمہ تحفظ جنگلی حیات اوکاڑہ نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں نایاب بھورے جنگلی تیتر برآمد کر لیے۔ یہ کارروائی اسسٹنٹ چیف وائلڈ