بین الاقوامی

بین الاقوامی

مودی کا بیٹی بچاؤ، بیٹی پڑھاؤ کا جھوٹا نعرہ، کولکتہ ریپ کیس ریاستی ناکامی کی زندہ مثال

مودی راج میں خاتون ہونا جرم ،بھارت میں اجتماعی زیادتیاں عروج پر ہیں مودی سرکار میں خواتین کی جان، عزت اور آزادی غیر محفوظ تعلیمی ادارے جنسی درندگی کے مرکز