برطانیہ

contract
برطانیہ

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ‎ٹریڈ ڈائیلاگ میکانزم کے معاہدے پر باضابطہ دستخط

لندن میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ‎ٹریڈ ڈائیلاگ مکینزم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال اور برطانوی وزیر ڈگلس الیگزینڈر نے معاہدے پر دستخط کیے