اوچ شریف: مریم نواز کا سیلاب ریلیف پیکج فلاپ، کہیں لاکھوں، کہیں چند ہزار، متاثرین کا انصاف کا مطالبہ
اوچ شریف (باغی ٹی وی، نامہ نگار حبیب خان)تحصیل احمد پور شرقیہ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے اعلان کردہ بحالی پیکج پر عملدرآمد









