گوجرانوالہ

پاکستان

گوجرانوالہ: پنجاب کسان کارڈ ،کسان دوست اقدام ہے،بلال فاروق تارڑ

گوجرانوالہ(باغی ٹی وی ،نامہ نگارمحمدرمضان نوشاہی)سابق صوبائی اسمبلی ممبر بلال فاروق تارڑ نے گوجرانوالہ میں پنجاب کسان کارڈ کی تقسیم کی تقریب میں شرکت کی اور کسانوں کو خوشخبری سنائی۔