قصور

پاکستان

قصور: گگڑ چوک میں پٹرول پمپ پر ڈکیتی، 17 لاکھ لوٹ لیے، ملازم فائرنگ سے زخمی

قصور(باغی ٹی وی،ڈسٹرکٹ رپورٹرطارق نویدسندھو) گگڑ چوک کے پٹرول پمپ پر چھ مسلح ڈاکوؤں نے واردات کرتے ہوئے 17 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ واردات کے دوران مزاحمت پر 26 سالہ