لاہور

maryam
تازہ ترین

قانون ہر حال میں نافذ ،مگر عوام کیساتھ رویہ ہمیشہ دوستانہ اور باعزت ہو،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹر اتھارتی سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیرا فورس کی کارکردگی، نگرانی اور اصلاحات پر مکمل