پاکستان

اسلام آباد

پاکستانی کبڈی کھلاڑی کا بھارتی جھنڈا لہرا کر بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے پر اجلاس طلب

پاکستانی کبڈی کھلاڑی عبیداللہ کے بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیلنے، شرٹ پہننے اور بھارتی جھنڈا لہرانے کے معاملے پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کی جنرل کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب