پاکستان
کسی کی خواہش پر استعفیٰ نہیں دونگا ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کا بھرپور طریقے سے ...بلوچستان میں دو بھائیوں سمیت لیہ کے 4 شہری نشانہ بنے
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے لیہ کے رہائشی 4 ڈرائیورز قتل ہو گئے 2 بھائیوں سمیت مرنے ...چینی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات
چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی کیاومنگ نے وزیر دفاع و دفاعی پیداوار ...کیا ہم پاگل ہیں کہ سیاست میں آئیں،جلسہ تو ہو کر رہے گا،علیمہ خان
سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ا س وقت حکومت کو یہ فکر ہے کہ کہیں ...جنرل الیکشن 2024 پر ساڑھے 33 ارب روپے کے اخراجات آئے۔الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے الزامات پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے ...وزیراعظم سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ...
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اسکواش کے مایہ ناز کھلاڑی اور عالمی چیمپئین جان شیر خان کی ملاقات ہوئی ہے وزیراعظم نے ...اوریا مقبول جان کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
سائبر کرائم کیس میں کالم نگار اور تجزیہ کار اوریا مقبول جان کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کر دیا ...فیض حمید نے لوگوں کی گندی فلمیں بنائیں، کیپٹن ر صفدر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نے کہا ہے کہ فیض حمید نے لوگوں کی گندی فلمیں بنائیں، میڈیا ...برطانوی فسادات کو ہوا دینے والا لاہور ی صحافی فرحان مقدمے سے ڈسچارج
برطانیہ میں فیک نیوز سے فسادات کا معاملہ،ملزم فرحان آصف کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کر دیا گیا ...ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین وفات پا گئے
شیخوپورہ سے ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے. خاندانی ذرائع ...