پاکستان
کئی اراکین پارلیمنٹ کے پاس سرکاری رہائش گاہ نہ ہونے کا انکشاف
قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورکا اجلاس،کئی اراکین پارلیمنٹ کے پاس سرکاری رہائش گاہ نہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا وفاقی وزیر پارلیمانی ...عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کرینگے،شزہ فاطمہ
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ عظمیٰ بخاری سیاست میں ایک مقام بنا چکی ہیں،عظمیٰ بخاری کیخلاف ...رضوان رضی ایف آئی اے میں پیش،صحافیوں کا اظہار یکجہتی،کی گئی گل پاشی
سینئر صحافی و اینکر رضوان رضی ایف آئی اے میں پیش ہو گئے رضوان رضی کو ایف آئی اے نے طلب کیا ...اینکر عائشہ جہانزیب کا یوٹیوب پر مبینہ غلط رپورٹنگ پر ایف آئی اے سے ...
اینکر عائشہ جہانزیب نے یوٹیوب پر مبینہ غلط رپورٹنگ کرنے کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا عائشہ جہانزیب نے اپنے ...پی ٹی آئی کے احتجاج کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ،پی ٹی آئی کی آج 26 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت ملنے کےلئے دائر درخواست پر ...اسلام آباد ہائیکورٹ ،الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائی کورٹ ،الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی الیکشن کمیشن ...خلیل الرحمان قمرتشدد کیس،آمنہ کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا
ضلع کچہری لاہور،خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمے ، ملزمہ آمنہ عروج کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد ...طاہر انجم پر تشدد کرنیوالی انیلہ ریاض کو عدالت نے بھجوایا جیل
اداکارطاہر انجم پر تشدد کرنے والی پی ٹی آئی کی خاتون انیلہ ریاض کو عدالت نے جیل بھجوا دیا اداکار طاہر انجم ...عمران خان کا برطانوی دوست علیمہ خان کے ہمراہ اڈیالہ پہنچ گیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا دوست برطانوی شہری چارلس گلاس عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے پولیس حکام ...بارش،تیز ہوائیں،لاہور ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثررہا
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش اور تیز ہواؤں کے سبب فلائٹ آپریشن کئی گھنٹے تک متاثر رہا ہے گزشتہ شب ...