پاکستان

اوکاڑہ

اوکاڑہ پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کے 2 کارندے گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ

اوکاڑہ (نامہ نگار، ملک ظفر) اوکاڑہ پولیس نے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا