پشاور

پشاور

امن و امان خراب کرنیوالوں کو انجام تک پہنچائیں گے، آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید

انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے آج ضلع ہنگو کا اچانک دورہ کیا۔ پولیس لائنز ہنگو پہنچنے پرکمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج ہنگو ڈاکٹر رضوان منظور، آر پی او