
سرگودھا: سرکاری سکول میں کرپشن، سی ای او کی سرد مہری، وزیر تعلیم کے احکامات ردی میں پھینک دئے گئے
سرگودھا(باغی ٹی وی،نامہ نگارملک شاہنواز جالپ) سرکاری اسکول میں کرپشن کا نیا انداز، سی ای او ایجوکیشن بے اختیار، صوبائی وزیر کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوا سرگودھا کے گورنمنٹ ایم سی