مزید دیکھیں

مقبول

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گذشتہ ہفتے کے...

جماعت اسلامی سندھ 11مارچ کویوم باب الاسلام منائے گی

جماعت اسلامی سندھ کے تحت 11 مارچ بروزمنگل کراچی...

190 ملین پاؤنڈز وفاق کو مل گئے،ان پیسوں سےدانش یونیورسٹی بنائیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت دانش...

پاکستان دشمنی پر پاکستانی قوم کا بھگوڑے عادل راجہ کے منہ پر تھپڑ

پاکستان کا بھگوڑا عادل راجہ بازنہ آیا، پاکستان دشمنی...

چیئرمین نیب اچانک کہاں پہنچ گئے؟

چیئرمین نیب اچانک کہاں پہنچ گئے؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے سکھر کا دورہ کیا ،نیب کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب سکھر کی کارکردگی کا جائزہ لیا،سکھر بیوروکا نیب کی مجموعی کارکردگی میں اہم کردار ہے،

جس حساب سے ڈکیتیاں ماری گئیں لگتا ہے لوگوں کوآخرت بھول گئی،چیئرمین نیب

اس موقع پر چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبا ل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیج ہے،کرپٹ عناصر سے لوٹی ہوئی رقوم کی واپسی نیب کی اولین ترجیج ہے،گزشتہ 23 ماہ میں بدعنوانی کے 600 ریفرنس احتساب عدالتوں میں دائرکیے،قوم کےلوٹے گئے71ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے،

خورشید شاہ نے اپنا گھر کس کے پلاٹ پر بنایا؟ نیب کا عدالت میں حیران کن انکشاف

خورشید شاہ پیشی.عدالت نے ایسا کیا کہا کہ نیب حکام کی دوڑیں لگ گئیں

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan