کرونا سے بچاوکی مہم کےسپہ سالارلیفٹینٹ جنرل محمد افضل بھی کرونا کاشکارہوگئے

0
59

لاہور: کرونا سے بچاوکہ مہم کےسپہ سالارلیفٹینٹ جنرل محمد افضل بھی کرونا کاشکارہوگئے،اطلاعات کے مطابق پاکستان میں حادثات،آفات اوردیگرساںحات سے بچاو میں مدد فراہم کرنے والے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٰٹی کے چیئرمین اہل پاکستان کوکرونا وائرس سے بچاوکی مہم کے سپہ سالارہیں

 

 

ذرائع کے مطابق این ڈی ایم اے کی طرف سے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا گیا ہے کہ 9نومبرکولیفٹینٹ جنرل محمد افصل کوکرونا ہوا تھا اوراس دن سے وہ گھرسے ذمہ داریاں ادا کررہے ہیں ، اس پیغام میں یہ بھی بتایا گیا ہےکہ ان کا علاج معالجہ جاری ہے اوربریگیڈیئرارشد علاج معالجہ فراہم کرچکے ہیں

ذرائع کے مطابق یہ بھی کہا گیا ہے کہ احتیاط سب پرلازم ہے ، تمام اہل وطن تمام حفاظتی تدابیراختیارکریں ، دوسری طرف حکومت کی طرف سے این ایم ڈی اے کی تجویز کردہ ہدایات جاری کی گئی ہیں‌

Leave a reply