چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا انتخابی مہم کے سلسلے میں بلدیہ ٹاؤن کا دورہ

0
43

‏چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کا انتخابی مہم کے سلسے میں حلقہ ‎#NA249 بلدیہ ٹاؤن 24 کی مارکٹ کا دورہ کیا اور انجمن تاجران کے تاجروں سے ملاقات کی ، تاجر برادری نے الیکشن میں اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کیا- ‏ بلدیہ ٹاؤن 24 کی مارکٹ میں جامعہ مسجد بلال میں نمازِ عصر ادا کی اور علاقے کی عوام سے ملاقات کی، ‏پاک سرزمین پارٹی کے صدر انیس احمد قائم خانی سے نارتھ کراچی سے تعلق رکھنے والے علمآ سرائیکی اتحاد ونگ کے مرکزی سیکریٹری نشرو اشاعت محمد حنیف کی قیادت میں ایک وفد نے ‎#NA249 کے مرکزی الیکشن آفس میں ملاقات کی اور ضمنی الیکشن میں مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ وائس چیئرمین سیدحفیظ الدین،ڈاکٹر ارشد وہرا،ممبر نیشنل کونسل ہمایوں عثمان راجپوت،نائب صدر ڈسٹرک کیماڑی محمد فیاض کی ملک نثار ،حاجی محمد اشرف اور انکے احباب کے ساتھ اہم ملاقات۔ الیکشن مہم تیز کرنے اور نئی شمولیت کے امور پر گفتگو ہوئی۔ پاک سرزمین پارٹی کی انتخابی مہم برائے حلقہ ‎#NA249 زور شور سے جاری مرکزی اکیکشن افس پر عوام کا رش، صدر انیس قائمخانی سمیت دیگر مرکزی رہنماء بھی موجود ہیں۔پاک سرزمین پارٹی کی انتخابی مہم برائے حلقہ ‎#NA249 زور شور سے جاری چیئرمین سید مصطفی کمال نے بلدیہ ٹاون، 24 کی مارکٹ، یوسی 30 میں الیکشن افس کا افتتاح کیا اور عوام سے خطاب کیا۔ سعیدآباد, بلدیہ ٹاؤن 24 کی مارکیٹ میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی دکانداروں سے ملاقات، دوکانداروں کی جانب سے الیکشن میں بھرپور ساتھ دینے کا عزم۔ یوسی 32 ، محمدی کالونی میں معززین کی دعوت پر علاقے کا دورہ اور عوامی رابطہ مہم سے خطاب، علاقے کے معززین نے مصطفیٰ کمال پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ حلقہ ‎#NA249 کے مرکزی الیکشن افس میں شاہ وہرام صاحب کی ملاقات کے بعد PSP میں شمولیت کا اعلان کیا اور اتخابی مہم میں بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔ چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی بلدیہ ٹاؤن میں سابقہ جنرل کونسلر یوسی 30 کے جمہ موتی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد اور اہل خانہ سے ملاقات۔

Leave a reply