چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران عدالت کے اہم ریمارکس

0
31
چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران عدالت کے اہم ریمارکس

چیئرمین سینیٹ الیکشن کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران عدالت کے اہم ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی

اٹارنی جنرل اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ہے وکیل علی ظفر عدالت میں پیش ہوئے یوسف رضا گیلانی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیئے، اور کہا کہ سنگل بینچ نے قرار دیا کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن پارلیمان کی اندرونی کارروائی ہے، عدالت نے کہا پریذائیڈنگ افسر کا ووٹ مسترد کرنے کا فیصلہ پارلیمان کی اندرونی کارروائی تھی سنگل بینچ نے فیصلہ دیا کہ متبادل فورم موجود ہے لیکن یہ نہیں لکھا کہ وہ کیا ہے ، یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ الیکشن میں امیدوار تھے، سیکریٹری سینیٹ نے کہا کہ خانے میں امیدوار کے نام پر لگی مہر بھی درست تصور ہو گی،

جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سیکریٹری سینیٹ اور آپ کی جو گفتگو ہوئی اسکی تصدیق تو نہیں ہو سکتی، وکیل نے کہا کہ الیکشن میں 7 ووٹ خانے کے اندر امیدوار کے نام پر مہر لگانے سے مسترد ہوئے 7 ووٹ مسترد ہونے کے بعد صادق سنجرانی کے 48 ووٹ ملے،12مارچ کوصادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،پریذائیڈنگ افسر کو صدر مملکت نے الیکشن کرانے کیلئے نامزد کیا تھا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

ن لیگ دیکھتی رہ گئی، یوسف رضا گیلانی کو بڑا عہدہ مل گیا

گیلانی کے ایک ہی چھکے نے ن لیگ کی چیخیں نکلوا دیں

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

مجھے کیوں نکالا…..کس کس جماعت کو پی ڈی ایم سے نکال دیا گیا؟

سینیٹ اجلاس ،پہلے خطاب میں یوسف رضا گیلانی کا حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان،مولانا، مریم پریشان

سینیٹ میں خفیہ کیمرے لگنے پر چیئرمین سینیٹ کا بڑا اعلان،ن لیگ کے مطالبے پر پی پی کا ہنگامہ

آپ ایوان کا ماحول ٹھیک کرائیں، زبان ہمارے پاس بھی ہے،سینیٹ میں گرما گرمی

چیئرمین سینیٹ الیکشن،گیلانی کی درخواست پر کس کی ہو گئی طلبی؟

Leave a reply