چمن دھماکے کا مقدمہ درج،اموات میں اضافہ،کتنا بارود ہوا تھا استعمال؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن کے بوغرہ چوک دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی اہلکاروں کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے
ایف آئی آرمیں دہشت گردی،قتل،اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا،سی ٹی ڈی اور دیگر اداروں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کا کام مکمل کر لیا ہے پولیس کے مطابق موٹر سائیکل میں 10کلو کے قریب بارودی مواد استعمال ہوا ، بارودی مواد میں بال بیرنگ بھی استعمال ہوئے ،نمونے حاصل کیے ،تحقیقاتی عمل مکمل ہونے پر بوغرہ روڈ، ملحقہ سڑکیں آمدورفت کیلئے بحال کر دی گئی ہیں
گزشتہ روزجے یوآئی نظریاتی گروپ کی ریلی پرموٹرسائیکل دھماکہ ہواتھا،دھماکے میں7 افراد شہید،14 زخمی ہوئے جبکہ جے یو آئی نظریاتی کے رہنما مولانا قادرلونی معمولی زخمی ہوئے تھے.
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیل مردہ باد مظاہرے کے اختتام پر دھماکہ ہوا، اس مقام پر اسرائیل کے خلاف اور فلسطین کے حق میں مظاہرے کا انعقاد کیا گیا تھا اور جب لوگ وہاں سے واپس جانے لگے تو دھماکہ ہو گیا ۔پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا اور اسے ریموٹ کنٹرول سے اڑایا گیا ۔
اسرائیل مردہ باد ریلی کے اختتام پر بلوچستان میں دھماکہ، اہم شخصیت بال بال بچ گئی
اسرائیلی مظالم اور بربریت کیخلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
سب دیکھتے رہ گئے، فیصل ایدھی بازی لے گئے، فلسطین بارے بڑا اعللان
ہم تمہارے ساتھ ہیں، امریکی صدر کی اسرائیل کو یقین دہانی
مجھے ہراس بچے کے درد کا احساس ہے جوخوف کے مارے بستر میں چھپ جاتا ہے،الہان عمر امریکی صدر پر برس پڑیں
اسرائیلی بربریت، پاکستان کی تاجر تنظیمیں میدان میں آ گئیں
جنرل اسمبلی اجلاس، کس ملک کے وزیرخارجہ کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے؟ قریشی نے بتا دیا
مسلمان اکٹھے ہوجائے توفلسطین کی آزادی کوئی روک نہیں سکتا،گورنر پنجاب
اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟
فلسطینی مسلمانوں کی مدد، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑا حکم دے دیا
فلسطینی عوام کی مدد، گورنر پنجاب بازی لے گئے
حکومت نہیں جانا چاہتی نہ جائے ہمیں فلسطین بھیجیں خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،رکن اسمبلی کا اعلان
اسرائیلی بربریت جاری، غزہ پر 25 منٹ میں 122 بم برسائے گئے
پاکستان کی اہم شخصیت کا ڈاکٹرز کی ٹیم کے ساتھ غزہ جانے کا اعلان
جو کہا کر دکھایا، فلسطینی وزیر خارجہ کے ہمراہ قریشی نیو یارک روانہ
جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا جشن، جنگ بندی مزاحمت کی جیت قرار
جنگ بندی کیلیے پاکستان سمیت کس ملک نے کردار ادا کیا؟ طاہر اشرفی نے بتا دیا
اسرائیلی جارحیت، شہباز شریف اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ اقوام متحدہ دفتر پہنچ گئے