چارسدہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف سرچ اپریشن جاری5 ملزمان گرفتار

0
20

عوام کی جان و مال ابرو و ضلع کی امن و امان کی بحالی کی خاطر ڈی پی او چارسدہ زیب اللہ خان کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن جاری ہیں۔اس سلسلے میں ایس ایچ او عمرزئی مسعود خان نے بمع دیگر بھاری پولیس,ایلیٹ فورس,آر آر ایف, بی ڈی ایس,لیڈی کنسٹبلز نے علاقہ عمرزئی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن کی گئی۔

دوران اپریشن ایک ائس فروش سمیت 5مشتبہگان جبکہ جرائم کے روک تھام کے لیے انسدادی کاروائی میں 5افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہیں۔کمسن موٹر سائیکل سوار کے خلاف کاروائی میں 70افراد کو چالان کیا گیا ہے۔گرفتار افراد کے قبضہ سے300گرام ائس،3پستول اور 60عدد کارتوس برامد کیا گیا۔

Leave a reply