چارسدہ،بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 5 ملزمان گرفتار

0
72

ضلع چارسدہ تحصیل تنگی میں بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے الزام میں پانچ مبینہ ملزمان گرفتار کر لئے گئے،پولیس کے مطابق 13سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان 24گھنٹے کے اندر گرفتار کئے، تنگی پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے بچے کے ساتھ اختر اباد میں مبینہ زیادتی کی، متاثرہ بچے نے پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مدرسہ سے گھر واپس جارہاتھا جب ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنایا ڈالا،
ملزمان مزید کاروائی کے لئے تھانہ تنگی منتقل کر دئے گئے ہے،

Leave a reply