مزید دیکھیں

مقبول

کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم کراچی سے گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے امریکی قونصل خانے کی...

علیمہ خان پی ٹی آئی وکلاء پر برس پڑیں

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے داخلی دروازے پر پاکستان...

قومی مفاد مقدم،ذاتی اور سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھیں،صدر مملکت

پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا.پارلیمنٹ...

چینی آفیشل کا کراچی دھماکےکے جائے وقوع کا دورہ

چینی آفیشل نے کراچی پولیس افسران کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ دھماکے کے جائے وقوع کا دورہ کیا اور شواہد حاصل کیے۔

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے نزدیک خودکش حملے میں چین باشندوں کی ہلاکت کے بعد چینی آفیشل نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ ان کے ہمراہ ایس ایس پی ملیر اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔افسران نے انہیں جائے وقوع کا دورہ کرایا، حملے کی تفصیلات بتائیں، جمع کردہ شواہد پیش کیے اور ابتدائی رپورٹ سے بھی آگاہ کیا گیا۔تفتیشی حکام نے بتایا ہے کہ حملے میں استعمال گاڑی کے چیسز سے مالک کی تفصیلات مل گئی ہیں جس کا نام شاہ فہد ہے اور وہ بلوچستان کے شہر نوشکی کا رہائشی ہے،حملہ خودکش تھا جس میں 70 تا 80 کلو گرام مواد استعمال کیا گیا۔تفتیشی حکام کے مطابق نادرا ریکارڈ کے تناظر میں تحقیقات کا دائرہ بلوچستان تک پھیلادیا گیا ہے، شاہ فہد کی شناختی دستاویزات حاصل کرلی گئی ہیں اور شاہ فہد کے زیر استعمال سموں کے ڈیٹا کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

20 کلو آٹے کے تھیلے میں 1000 روپے کمی