چینی باشندے کا ائیر پورٹ پر تلاشی سے انکار،حوالہ پولیس

0
34

اسلام آباد ائیر پورٹ پر غیرملکی باشندے نے تلاشی دینے سے انکار کیا تو اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چینی باشندے نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر تلاشی دینے سے انکار کیا جس پر چینی باشدے کو پولیس کے حوالہ کر دیا گیا ، چینی باشندے نے اے ایس ایف اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی بھی کی ،ایئرپورٹ پرجھگڑے کے دوران کسٹمز عدالت کے جج بھی موجود تھے ،کسٹمز عدالت کے جج نے چینی شہری کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیا.

Leave a reply