باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چینی بحران تحقیقاتی رپورٹ کے بعد جہانگیرترین بھی میدان میں آگئے،اپناموقف پیش کردیا، جہانگیر ترین نے چینی بحران تحقیقات رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قراردے دیا،
جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اس رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ہیں،تحقیقاتی کمیٹی بنیادی سوالات کے جوابات دینےمیں ناکام رہی گنے کی سپورٹ پرائس بڑھنےسے چینی کی قیمت میں اضافہ ہوا،
جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ اعدادوشمارکےمطابق180روپے سپورٹ پرائس سے ایکس مل ریٹ 65روپے فی کلوبنتا ہے،چینی برآمد کرنے کا فیصلہ اس صورت غلط ہوتاجب چینی کاوافراسٹاک نہ ہوتا،نومبر2019میں4لاکھ57ہزارٹن چینی سرپلس تھی،سبسڈی کی رقم کسی کی جیب میں نہیں جاتی،حکومت عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت پوری کرنے کیلئے ایکسپورٹ پرسبسڈی دیتی ہے،
آٹا ،چینی بحران کے ذمہ داروں کو سزا کب ملے گی؟ حمزہ شہباز
آٹا و چینی بحران ہماری کوتاہی، وزیراعظم نے کیا اعتراف، اور کیا بڑا اعلان
چینی بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین نہیں بلکہ شریف برادران،اہم انکشافات سامنے آ گئے
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
چینی بحران رپورٹ میں کی گئی باتیں غلط، وزیراعظم کو موقف پیش کریں گے، جہانگیر ترین
اسد عمرنے کی بجٹ کی مخالفت، غریب عوام کے دل جیت لئے
ہمیں چور کہا جاتا ہے لیکن بتایا جائے چینی مہنگی کرکے عوام کو کون لوٹ رہا ہے؟ خواجہ آصف برس پڑے
شوگر ملزسٹاک کی نقل و حمل اور سپلائی کی مکمل مانیٹرنگ کا حکم
قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے جہانگیرترین کوزرعی ٹاسک فورس کی صدارت سے ہٹادیا،جہانگیرترین کوشوگراسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ کے تناظرمیں ہٹایاگیا








