بنگلہ دیش،چھترا لیگ کا رہنما بھارت فرار ہوتے ہوئے گرفتار

0
76
chatra

بنگلہ دیش،چھترا لیگ کے رہنما کو بھارت فرار ہوتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا

بارڈر گارڈ بنگلہ دیش نے جیسور ڈسٹرکٹ چھاترا لیگ کے جنرل سکریٹری کو بیناپول چیک پوسٹ پر اس وقت حراست میں لیا جب وہ جمعہ کی صبح ہندوستان فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔35 سالہ تنزیب نوشاد نے صبح 9:30 بجے کے قریب پاسپورٹ اور ویزا کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستان میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ بارڈر گارڈ بنگلہ دیش کی طرف سے معمول کی تجقیقات کے دوران، اس نے اپنی شناخت چھاترا لیگ کے جیسور یونٹ کے جنرل سیکرٹری کے طور پر تسلیم کی۔

بیناپول بی جی بی کمپنی کے کمانڈر میزان الرحمان نے کہا کہ ایجنسی کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ چھاترا لیگ کا رہنما اس راستے سے بھارت فرار ہونے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔”اس اطلاع کی بنیاد پر اہلکار ہائی الرٹ پر تھے۔ جب چھترا لیگ کے رہنما نے اپنے پاسپورٹ پر ایگزٹ سٹیمپ حاصل کرنے کے لیے امیگریشن سے رابطہ کیا تو اسے پوچھ گچھ کے لیے کیمپ لایا گیا، جہاں اس نے اپنی شناخت کی تصدیق کی۔ بعد میں اسے حراست میں لے لیا گیا۔

بیناپول چیک پوسٹ امیگریشن پولیس کے انچارج افسر اظہر الاسلام نے کہا کہ امیگریشن افسران کے ساتھ ساتھ انٹیلی جنس ایجنسیاں بیناپول چیک پوسٹ کے ذریعے ہندوستان جانے والے تمام پاسپورٹ رکھنے والوں سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔اس بات کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے کہ عوامی لیگ کی سابقہ ​​حکومت میں سے کوئی ایم پی، وزرا یا رہنما فرار نہ ہو۔

بھارت حسینہ کو بنگلہ دیش کے حوالے کرے، مرزا فخر الاسلام

حسینہ دہلی میں بیٹھ کر عوامی فتح کو ناکام بنانے کی سازش کر رہی ہے،مرزا فخرالاسلام

حسینہ کی جماعت عوامی لیگ پر پابندی کی درخواست دائر

واضح رہے کہ حسینہ واجد مستعفی ہو کر بھارت فرار ہو چکی ہیں، بنگلہ دیش میں حسینہ پر قتل کے 12 سے زائد مقدمے درج ہو چکے ہیں،

مچھلی کے تاجر کے قتل پر حسینہ واجدکے خلاف مقدمہ درج

گرفتاری کا خوف،حسینہ کی پارٹی کے رہنما”دودھ کا غسل” کر کے پارٹی چھوڑنے لگے

بنگلہ دیش، ریلوے اسٹیشن پر لوٹ مار،تشدد،100 سے زائد زخمی

ڈاکٹر یونس کی مودی کو فون کال، اقلیتوں کے تحفظ کی یقین دہانی

حسینہ واجد پر قتل کا ایک اور مقدمہ درج

حسینہ واجد کی پسندیدہ بلی 40 ہزار میں فروخت

امریکی دباؤ اور خونریزی کے خوف نے مستعفی ہونے پر مجبور کیا ، شیخ حسینہ واجد کا انکشاف

پاکستان دشمن حسینہ کا بیٹا بھی عمران خان کی طرح” یوٹرن” ماسٹر نکلا

میری ماں اب بھی بنگلہ دیش کی وزیراعظم ہے،حسینہ کے بیٹے کا دعویٰ

حسینہ کی بھارت میں 30 ہزار کی شاپنگ،پیسے ختم ہو گئے

در بدر کے ٹھوکرے: شیخ حسینہ واجد کی سیاسی سفر کا المناک انجام

حسینہ کی حکومت کا بد ترین خاتمہ،مودی کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی

ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان

بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب

بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل

حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم پر سنگین الزامات: بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج

Leave a reply