چلاس بس حادثے میں شہید جوان کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیاگیا۔شہید اہلکارسجاد کی نمازجنازہ چشتیاں کے قدیم قبرستان میں اداکی گئی ۔شہید کو پاک فوج کے دستے نے سلامی پیش کی۔نماز جنازہ میں اہلیان علاقہ سمیت پاک فوج کے اعلی افسران نے شرکت کی ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چلاس میں بس کھلائی میں گرنے سے 20مسافر جاں بحق اور 21زخمی ہو گئے تھے ۔شہید کی والدہ کاکنا تھاکہ میرے بیٹے نے جام شہادت نوش فرمایا ہمیں ان کی شہادت پہ ہمیشہ ناز رہے گا ۔
چلاس بس حادثے میں شہید جوان کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

Latest from اسلام آباد

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس کی جانب سے سوشل میڈیا کے محتاط استعمال پر ایڈوائزری جاری
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے سوشل میڈیا کے محتاط اور ذمہ دارانہ استعمال کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ ایڈوائزری کے

پاکستان 22 جولائی کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 22 جولائی کو پاکستان کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ملے گی۔

بھارتی میڈیا بھرپور طریقے سے فیک نیوز کا سہارا لیتا ہے،عطا تارڑ
اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جس طرح ہندوستان کو شکست ہوئی اسی طرح بلوچستان میں بھارت کی پراکسیز کو بھی

وزیراعظم سے بیلا روس کے وزیر دفاع کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بیلا روس کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل وکٹر خرینن (Lt General Victor Khrenin) کی زیر قیادت سات رکنی وفد

بھارت کے 3 کے بجائے 4 رافیل طیارے گرائے، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف حالیہ فوجی تصاد میں بھارت کے 3 نہیں