چین کشمیری مجاہدین کی مدد کرنے لگا؟ بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی

0
58
چین-کشمیری-مجاہدین-کی-مدد-کرنے-لگا؟-بھارتی-فوج-میں-کھلبلی-مچ-گئی #Baaghi

چین کشمیری مجاہدین کی مدد کرنے لگا؟ بھارتی فوج میں کھلبلی مچ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر مین چین عسکریت پسندوں کی مدد کرنے لگا، ،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران سرینگر کے علاقے سے چھ ہینڈ گرنیڈ ملے ہیں ، بھارتی فورسز نے جب تحقیقات کیں تو پتہ چلا کہ بومنا کے علاقے سے ملنے والے ہینڈ گرنیڈ چینی ساختہ ہیں، یہ ہینڈ گرنیڈ قومی شاہراہ کے پاس سے ملے تھے جنہیں ریت میں چھپایا گیا تھا، چینی ساختہ ہینڈ گرنیڈ ملنے پر علاقے مین سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے اور سرچ آپریشن کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے

دوسری جانب چینی ساختہ ہینڈ گرنیڈ ملنے پر بھارتی سیکورٹی حکام نے سر پکڑ لئے، چینی ساختہ ہینڈ گرنیڈ برآمد ہونے کے بعد سیکورٹی حکام نے اجلاس بلایا جس میں اس بات پر غورو خوض کیا گیا کہ چینی ساختہ ہینڈ گرنیڈ جموں کشمیر میں کیسے پہنچ گئے، کیا چین اب کشمیری مجاہدین کی مدد کر رہا ہے؟ یہ ہینڈ گرنیڈ کیسے پہنچے ؟ اس پر تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،سیکورٹی حکام نے کشمیر میں عسکریت پسندوں کی کاروائیوں کا ریکارڈ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ماضی میں کبھی چینی اسلحہ استعمال ہوا یا نہیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ تاحال جاری ہے، بھارتی فوج جب چاہے کشمیریوں پر تشدد کرتی ہے، گھروں پر چھاپے مارتی ہے اور خواتین کی عزتوں کو پامال کرتی ہے ،انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں کشمیریوں پر بھارتی مظالم دیکھ کر بھی خاموش ہو جاتی ہیں بھارتی فوج نے ضلع راجوڑی میں سرچ آپریشن کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے سرچ آپریشن میں بھارتی فوج سی آر پی ایف اور بھارتی پولیس نے حصہ لیا،اس دروان کشمیریوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا،

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

عید کے بعد مقبوضہ کشمیر میں طالبان کے پوسٹر، کیا طالبان غزوہِ ہند شروع کر رہے؟

دوسری جانب بھارتی حکومت 1965 اور 1971کی پاکستان بھارت جنگوں کے بعد پاکستان اور چین ہجرت کرنے والے کشمیریوں کی ایک لاکھ کروڑ روپے مالیت کی 9400 جائیدادیں فروخت کر دے گی 1965 اور 1971 کی پاکستان بھارت جنگوں کے بعد جموں وکشمیر سے ہجرت کرنے والوں کی بھارت کے الگ ا لگ حصوں میں ایسی جائیداد کو اینی پراپرٹی ایکٹ کے تحت لایا گیا تھا جبکہ جموں وکشمیر میں رہائشی مکانوں دوکانوں کی صورت میں جو جائیداد تھی ا س کو کسٹوڈین محکمہ نے کرایہ پردے دیا تھا فروخت نہیں کیا .2017 تک ایسی پراپرٹی کو آزاد کشمیر میں رہائش پذیرکنبوں کی ملکیت کہا جاتا تھا ۔ اس جائیداد کو فروخت کرنے کی کوئی اجازت نہیں تھی 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ری آرگنائزیشن ایکٹ کے تحت جموں وکشمیرکے لئے جتنے بھی قانون نافذ کئے گئے ان کے مطابق جموں وکشمیر میںاس طرح کی جائیداد اب بھی محفوظ ہیں ۔

چین آیا، چین آیا، کشمیری بھارتی فوج کو چین سے ڈرانے لگے

Leave a reply