چترال کی خوبصورت وادی آیون میں ایک مقامی شحص نے ہمت اور محنت کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ چار سال مسلسل محنت کرتے ہوئے ایک بنجر پہاڑ کو جنگل میں بدل دیا، مگر یہاں رہنے والے 400 لوگ مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کیلئے اور اس سیاحتی مقام پر آنے والے سیاحوں کیلئے راستے کا بندوبست کیا جائے تاکہ یہ علاقہ بھی سیاحت کی مد میں ترقی کرسکے۔ تفصیل گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں
چترال :خوبصورت وادی آیون میں ایک شخص نےریکارڈ قائم کرتے ہوئے 4 سال میں بنجر پہاڑکو جنگل میں تبدیل کردیا
چترال سے باغی ٹی وی کے نامہ نگار گل حماد فاروقی کی رپورٹ@BaaghiTV @MumtaazAwan @GulHamaadFarooq @GovernmentKP pic.twitter.com/RJLZ6iG8DB— Dr.Mustafa Badani (@DrMustafa983) June 3, 2023