چترال :اکنامک زون پر تیزی سے معیاری کام جاری

100سے زائدفیکٹریاں ، ہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے

چترال(باغی ٹی وی ) 75سال بعد چترال اکنامک زون پر نہایت تیزی سے معیاری کام جاری ہے۔ اس کی تکمیل سے یہاں 100سے زیادہ کارخانے لگنے سے ہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے اور خواتین کیلئے بھی یہاں دستکاری مراکز وغیرہ سے ان کیلئے بھی یہ ایک تحفے سے کم نہیں ہے۔ اکنامکس زون چترال کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گا تفصیل چترال سے گل حماد فاروقی کی اس رپورٹ میں

Leave a reply