چٹاگانگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی مستعفی

0
80
Chittagong University VC resigns

چٹاگانگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے استعفیٰ دے دیا ہے

چٹاگانگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ابو طاہر نے اتوار کی شب اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے،چٹاگانگ یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر کے ایم نور احمد نے پیر کی صبح اس معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وی سی نے اپنا استعفیٰ ای میل کے ذریعے بھیجا ہے انہوں نے صدر اور چانسلر محمد شہاب الدین کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے استعفیٰ دیا،

طلبا تحریک نے چٹاگانگ یونیورسٹی کے وی سی کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا تھا اور طلبا تحریک کے دوران طلبا کے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام لگایا تھا،5 اگست کے بعد طلباء نے وی سی اور دیگر کو عہدہ چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کیا تھا،9 اگست کو بھی چٹاگانگ یونیورسٹی کے تین عہدیدار مستعفی ہو گئے تھے،

حسینہ واجد کی پسندیدہ بلی 40 ہزار میں فروخت

امریکی دباؤ اور خونریزی کے خوف نے مستعفی ہونے پر مجبور کیا ، شیخ حسینہ واجد کا انکشاف

پاکستان دشمن حسینہ کا بیٹا بھی عمران خان کی طرح” یوٹرن” ماسٹر نکلا

میری ماں اب بھی بنگلہ دیش کی وزیراعظم ہے،حسینہ کے بیٹے کا دعویٰ

حسینہ کی بھارت میں 30 ہزار کی شاپنگ،پیسے ختم ہو گئے

در بدر کے ٹھوکرے: شیخ حسینہ واجد کی سیاسی سفر کا المناک انجام

حسینہ کی حکومت کا بد ترین خاتمہ،مودی کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی

ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان

بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب

بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل

حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری

Leave a reply