قصور
چونیاں بار کے ممبر شبیر احمد گوندل کی چوری شدہ موٹر سائیکل جلد برآمد کرنے کا مطالبہ،پورے چونیاں و گردونواح میں موٹر سائیکل چوری کا سلسلہ عروج پر ،لوگ شدید پریشان
تفصیلات کے مطابق شبیر احمد گوندل ممبر چونیاں بار کی ایک ہفتہ قبل چوری ھونے والی موٹرساہیکل نمبری 3442 ماڈل 18 CD70 رنگ سرخ کی FIR نمبری 702/21 تھانہ سٹی چونیاں میں درج ہوئی ہے
جس پر اہلیان ،سیاسی و سماجی ،سیاسی و صحافی شحضیات نے مقامی پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ چوری شدہ موٹر سائیکل فوری برآمد کی جائے اور ملزمان کو گرفتار کیا جائے کیونکہ چونیاں شہر و گردونواح میں موٹر سائیکل چوری کا سلسلہ خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے جس سے لوگ آئے روز اپنی قیمتی موٹر سائیکلوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں اور پورے علاقے کے لوگوں میں پریشانی کی کیفیت ہے