سگریٹ برانڈز سے بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔

حالیہ سروے کے مطابق ملک بھر میں فروخت ہونے والے تقریباً 81 فیصد سگریٹ برانڈز پر ٹیکس اسٹیمپ موجود نہیں، جس کے باعث قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صرف 12 فیصد مصنوعات پر باقاعدہ ٹیکس اسٹیمپ پائی گئی جبکہ تقریباً 7 فیصد برانڈز ایسے ہیں جو بیک وقت ٹیکس شدہ اور بغیر ٹیکس دونوں شکلوں میں فروخت ہو رہے ہیں۔سروے کے مطابق قانونی سگریٹ کمپنیوں کے ساتھ ساتھ غیر قانونی تقسیم کا متوازی نظام بھی فعال ہے، جو ٹیکس چوری کے رجحان میں اضافے کا باعث بن رہا ہے

خیبر پختونخوا پولیس کے وسائل ناکافی، فوج کے بغیر دہشت گردی پر قابو ممکن نہیں،آئی جی

ایس پی عدیل اکبر کی بیوہ کے لیے خصوصی مراعات کا اعلان

کراچی میں بے قابو ٹریلر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

بلوچستان کےضلع پشین میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ

Shares: