تھانہ سٹی میں چار چار فٹ تک پانی داخل ہوگیا

0
23

رپوٹ(کاشف تنویر)
تھانہ سٹی منڈی بہاؤالدین کی بلڈنگ میں چار چار فٹ تک پانی داخل ہوگیا تھانہ کے تمام معاملات رک گئے گئے کاغذی ریکارڈ خراب ہونے کا خطرہ حوالات میں بند ملزمان کی نگرانی کرنا مشکل ترین ہو گیا مکمل سسٹم بند شارٹ سرکٹ کا خطرہ بلد یہ حکام فوری نوٹس لیں

Leave a reply