چیف جسٹس اطہر من اللہ کی بیرون ملک سے وطن واپسی

0
33

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی بیرون ملک سے وطن واپسی

باغی ٹی وی رپورٹ :اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی بیرون ملک سے واپسی ہو گئی،
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ آج سے مقدمات کی سماعت کریں گے،چیف جسٹس اطہرمن اللہ 18 ستمبر کو بیرون ملک کانفرنس میں شرکت کے لیےگئے تھے.
واضح رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللہ نے وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کی نااہلی کیس کی سماعت کر رہے ہیں. انہوں نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاتھا کہ کون سا انسان صادق اور امین ہو گا؟ ہم نے خواجہ آصف کو نااہل کیا سپریم کورٹ نے بحال کردیا،

قانون کی بالادستی نہ ہو تو دشمن مضبوط ہو جاتا ہے، اطہرمن اللہ

ہم نے خواجہ آصف کو نااہل کیا سپریم کورٹ نے بحال کردیا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

نااہلی کیس، فواد چودھری کو نوٹس جاری

Leave a reply