آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور آذربائیجان کے وزیرخارجہ کے مابین ملاقات میں علاقائی امن و استحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آذربائیجان کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں جامع مدد اور تعاون فراہم کرنے کے لیے ملک کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آذربائیجان کی مسلح افواج کی مثالی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کی تعریف کی.
پاکستان کی ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہونگی،آرمی چیف
سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی
آرمی چیف کی ہدایت پر سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقات
آرمی چیف سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات
آرمی چیف کا آواران کا دورہ،شہداء کے اہلخانہ، مقامی عمائدین سے ملاقات
دعا اور خواہش ہے حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں،آرمی چیف
پاکستان آرمی کسی بھی خطرے کا موثر جواب دینے کیلئے ہمیشہ تیار ہے، آرمی چیف
پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، آرمی چیف