وزیر گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو رہائی مل گئی
حکومتی وزیر عبید اللہ گلگت بلتستان پہنچ گئے
مظاہرین نے چلاس جلکھڈ روڈ بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا چلاس جھلکڈ روڈ گزشتہ روزمظاہرین نے مطالبات کے حق میں بند کردیا تھا عبید اللہ اسلام آباد سے گلگت آ رہے تھے کہ بابوسر میں روڈ بند تھا گلگت بلتستان کے حکومتی وزیر عبید اللہ دیگر مسافروں کے ساتھ پھنسے رہے حکومتی وزیر عبید اللہ سڑک کھولنے کے لیے مظاہرین سے مذاکرات کا حصہ بنے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد روڈ کھول دیا گیا ،عبید اللہ گلگت پہنچ گئے ڈی سی دیامر فیاض احمد،ایس پی دیامر شیرخان ،علما کرام نے مظاہرین سے مذاکرات کیے
قبل ازیں وزیر خزانہ گلگت بلتستان کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ بیگ کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا گیا تھا، شر پسندوں نے بابو سر ٹاپ سے 15 کلومیٹر دور سیروتفریح کے لئے جانے والی 15 گاڑیاں روک لیں۔50 افراد میں 20 بچے بھی شامل ہیں۔مغوی افراد میں گلگت بلتستان حکومت کا سینئر وزیر بھی شامل ہیں اغواء ہونے والے سینئر وزیرنے مسلح گروہ کی حراست میں ہونے کی تصدیق کی تھی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہوں گی
افراد کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹے سے پھنسے ہیں کسی نے کوئی مدد نہیں کی سیاحوں نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کردی۔
صوبائی وزیر کو اسلام آباد سے گلگت آتے ہوئے بابوسر سے اغوا کیا گیا اغوا کاروں نے جیل میں قید ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کیاتھا رپورٹ کے مطابق سابق ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کا کہنا ہے کہ میری گلگت بلتستان کے وزیر عبیداللہ سے بات ہوئی ہے، صوبائی وزیر کی رہائی کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں، علمائے کرام اور عمائدین بھی مذاکرات میں شامل ہیں۔فیض اللہ فراق نے بتایا کہ تھک جل کے مقام پر مذاکرات کا آخری مرحلہ جاری ہے اور میں تھک جل کے مقام پر جرگے میں موجود ہوں۔
صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ عبیداللہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جی بی اے ہنزہ 6 سے منتخب ہوئے تھے اور رواں برس جون میں جگہ وزیر خزانہ کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے –
پاکستان سے ترکی، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والوں کیلیے خوشخبری
گلگت بلتستان خالد خورشید نے عدم اعتماد کے خوف سے منحرف وزرا کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے حکومت کے قابل ترین وزیر خزانہ جاوید منوا کو وزرات سے فارغ کرکے ان کی جگہ سینئر وزیر کرنل ریٹائرڈ عبید اللہ بیگ کو خزانے کی ذمہ داری سونپی تھی-