میرپورماتھیلو،باغی ٹی وی (نامہ نگار مشتاق علی لغاری)خصوصی نشست پر حلف اٹھانے والے صدر رفیق احمد لغاری کو مبارکباد،مٹھائی پیش کی گئی
تفصیل کے مطابق آج پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تحصیل میرپور ماتھیلو کے نائب صدر اور یوتھ یونین کونسل اتحاد گاؤں خدابخش لغاری، جروار کے جنرل کونسلر رفیق احمد لغاری نے خصوصی نشست پر حلف اٹھانے والے صدر رفیق احمد لغاری کو مبارکباد دی، اس موقع پر انہیں مٹھائی بھی پیش کی گئی۔
اس موقع پر پی پی پی کے رہنما ماما کٹو خان گبول، پی پی پی یوسی گھڑی چاکر کے جنرل سیکرٹری منظور احمد گبول، مجاہد گبول اور دیگر دوست موجود تھے۔
Shares: