کرونا سے بچاؤ کی بہترین حکمت عملی، وزیراعظم نے دی مبارکباد

کرونا سے بچاؤ کی بہترین حکمت عملی، وزیراعظم نے دی مبارکباد #Baaghi

کرونا سے بچاؤ کی بہترین حکمت عملی، وزیراعظم نے دی مبارکباد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے نمٹنے کے لئے بہترین حکمت عملی بنانے پر این سی او سی کو مبارکباد دی ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کی ہے جس میں انکا کہنا تھا کہ عالمی وباء کرونا سے نمٹنے کی موثر حکمت عملی پر میں این سی او سی اراکین .احساس ٹیم اور سٹیٹ بنک آف پاکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور سب سے بڑھ کر قادر مطلق اللہ کی رحمت و احسان کا شکرگزارہوں۔

واضح رہے کہ چین سے پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس پاکستان آیا تو وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کر کے این سی او سی تشکیل دی جس کا سربراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو بنایا گیا، این سی او سی نے کرونا سے بچاؤ کے لئے عوام میں نہ صرف شعور بیدار کیا بلکہ مختلف شعبہ جات کے لئے ایس او پیز بنائے اور مختلف اوقات میں پابندیاں بھی لگائیں،کرونا کے دوران احساس پروگرام کے تحت غریب شہریوں کو حکومت کی طرف سے امداد بھی دی گئی، احساس پروگرام کی انچارج ڈاکٹر ثانیہ نشتر ہیں

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا

کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

کابینہ کے 49 ارکان کا مطلب،وزیراعظم کچھ جانتا ہی نہیں،حکومت یہ کام نہیں کر سکتی تو سرینڈر کر دے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے ڈاکٹر ظفر مرزا کوعہدے سے ہٹانے کے حکم پر عوام کے دلچسپ تبصرے

Comments are closed.