fbpx

اللہ مجھےغرق کرے اگرمیں…جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سپریم کورٹ میں دلائل

اللہ مجھےغرق کرے اگرمیں…جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سپریم کورٹ میں دلائل
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے 3 سوال پوچھ لیے کیا جسٹس قاضی فائز عیسٰی اپنی اہلیہ کے بینک اکاؤنٹس سے مکمل لاتعلق ہیں؟ جو رقم باہر بھیجی گئی کیا جسٹس قاضی فائز عیسی کا اس سے کوئی قانونی تعلق نہیں؟ جائیداد کی خریداری کے اخراجات سے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا کوئی تعلق نہیں؟ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی ان سوالات کا جواب کل دے دیں،سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے دلائل مکمل ہو گئے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ باقی نقاط اپنے جواب الجواب میں دونگا،

دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کی تحقیقات بدنیتی پر مبنی ہیں، صدرصاحب نے عبدالوحید ڈوگر کی بات پر انحصار کرکے ریفرنس بھیجا، فیض آباد دھرنے میں جو فیصلہ دیا اس پرعمل ہوتا تو آج یہ نہ ہوتا، 12 مئی کے ذمے داران کے خلاف کارروائی ہوئی ہوتی توآج وہ دبئی نہ بیٹھا ہوتا،آپ اگردستاویزات پر انحصار کرنا نہیں چاہتے تو آپ کی مرضی، اللہ مجھےغرق کرے اگرمیں اس کرسی کا خواہشمند ہوں، جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ معذرت خواہ ہوں کہ آپ سوالات سے رنجیدہ ہو رہے ہیں، آپ کی باتیں قبول کرنے کیلئے ہمیں قانونی راستہ چاہیے، سرینا عیسیٰ نے بہت ٹھوس باتیں کیں، اگرآپ کو اس معاملے سے خود کو نکالنا ہے توقانونی نکتے پر دلائل دیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ کوئی بھی جج بنے تواہلیہ سے پوچھ لے مجھ پر جو عذاب گزریں گے اس کیلئے تیارہو،جسٹس عمر عطا بندیال نے کاہ کہ آپ صرف 3سوالوں کےجواب دے دیں،

میرا سرشرم سے جھک گیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دلائل

2019 سے مشکل میں،وکیل کی فیس ادا نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس میں خود دیئے دلائل

مجھے پتہ چلے حلقہ میں یہ کام ہو رہا ہے تو میں ووٹ ڈالنے نہیں جاؤنگا۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آئین میں کہاں لکھا ہے الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ انتخاب نہیں کرائے گا؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

3 سال گزرگئے،یہ کام نہیں ہوا،حکومت کی نااہلی ظاہر ہوتی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا

منافق نہیں، سچ کہتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بیوی اور بیٹی کے ہمراہ اچانک کہاں پہنچ گئے؟

قاضی فائز عیسیٰ کیس،کیس کی کارروائی براہ راست دکھانے کی درخواست پر حکومت نے کیا دیا جواب؟

ہمیں کمنٹری سننے پر مجبور نہ کریں،عدالت ،سچ بولتا رہوں گا چاہے کسی کو برا ہی کیوں نہ لگے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کیخلاف مقدمات سننے سے روکنا غیر آئینی ہے،درخواست دائر

ضیا الحق، پرویز مشرف قوم کے نوکر تھے،نام لیتے ہوئے ہم کانپنا شروع ہوجاتے ہیں.جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آئین شکنی غداری ،دین میں کوئی زبردستی نہیں تو قانون میں زبردستی کیسے ہوسکتی ہے ؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست سپریم کورٹ نے کی مسترد

عمران خان کا مداح، آٹو گراف بھی لیا،وزیرکو مستعفیٰ ہونا چاہئے، قاضی فائز عیسیٰ کے سپریم کورٹ میں دلائل

ملک کو باہر سے نہیں اندر سے خطرہ ،مجھے پاگل شخص قرار دیا گیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

شہزاد اکبرکو جیل میں ہونا چاہیے ،قاضی فائز عیسیٰ،آپ تحمل کا مظاہرہ کریں، جسٹس مقبول باقر

فروغ نسیم نے طنز کیا تھا کہ سلائی مشین سے لاکھوں پاونڈز بنائے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

عدالت میں جو جھوٹ بولے گئے وہ سامنے لانا چاہتا ہوں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

گزشتہ دو برس کے دوران ہزاروں بار مرچکی ہوں ،فواد چودھری، شہزاد اکبر نے کیا کام کیا؟ سرینا عیسیٰ پھٹ پڑیں

آپ بات سمجھے بغیر ہی مداخلت کر دیتے ہیں،جسٹس عمر عطا بندیال کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے مکالمہ

سرینا عیسیٰ عدالت میں آبدیدہ،کل آپ کی بیویاں بھی یہاں کھڑی ہوسکتی ہیں،قاضی فائز عیسیٰ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.