پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا کہ اللہ کرے ملک میں امن اور خوشحالی آئ سی پیک میں 2025 میں مکمل ہونا ہے، پرویز خٹک نے بتایا کہ اصل سرمایہ کاری 2025 کے بعد سے آئے گی، مہنگائی بڑا مسئلہ ہے، قرضے ہمیں لے ڈوبے ہیں، پرویز خٹک نے مزید کہا کہ قرضے اتارنے کے لئے قرضے لئے گئے، جب تک ڈاکومینٹیشن نہیں ہوگی ملک ترقی نہیں کر سکتا، پرویز خٹک نے کہا کہ میں عمران خان کو بدنام کیا نہ کروں گا، اسی نے ہی ملک کو اس نہج پہ لا کھڑا کیا ہے ،
میں پالیسوں اور اصول کی بات کی بات کرتا ہوں، پرویز خٹک نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں عوام کو کچھ نہ دے سکے، عمران خان کو صرف اپنے اقتدار کی فکر ہو رہی تھی، اور آج ان کی ہٹ دھرمی ہے جسکی وجہ سے انکا انجام سب کے سامنے ہی ہے،ایلکش کے بارے میں ہم کوئی جھوٹا دعوی نہیں کرے گے امید ہے فروری میں کئے جائے،
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved