قصور،باغی ٹی وی (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پتنگ فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن متعدد افراد گرفتار
تفصیل کے مطابق ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی خصوصی ہدایت پر تھانہ مصطفیٰ آباد کا پتنگ فروشوں کے خلاف ایکشن ،400 پتنگیں ،50 چرخیاں سمیت دیگر سامان برآمد ، مقدمات درج،ایس ایچ او ملک کفایت حسین نے کہا ہے کہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کرنے والے افراد سے سختی سے نمٹا جائے گا۔والدین بھی پریشانی سے بچنے کے احتیاط کریں بچوں کو پتنگ بازی سے منع کریں،ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس کو کامیاب کارروائی پر شاباش دی
Shares: