کرکٹ کا جنون، جمع شدہ عیدی سے بچوں نے پچ بنا ڈالی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ کھیلنے کے لئے جمع شدہ عیدی سے بچوں نے پچ بنا ڈالی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسفند یار خان نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ساتھ پیغام میں لکھا گیا ہے کہ بچوں کی عیدی 15 ہزار جمع ہوئی تھی،انہوں نے کرکٹ کھیلنے کے لئے جمع شدہ عیدی سے پچ بنائی ہے، انکے علاقے میں کرکٹ کھیلنے کی سہولت نہین تھی اس لئے بچوں نے ملکر یہ اقدام اٹھایا، ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے

https://twitter.com/Asfandyar46071/status/1292793125040201729?s=08

اسفند یار خان نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لڑکے پچ پر کام کر رہے ہیں اسے بنا رہے ہیں اور کچھ ساتھ بیٹھے ہیں،

‏اللہ نے کبھی اختیار دیا تو خود گھاس کھا لوں گا مگر فوج کا بجٹ بڑھاوں گا، سابق کرکٹر شعیب اختر

ویڈیو میں ایک شخص کہتا ہے کہ بچوں نے 15 ہزار جیب سے لگائے، پشین بلوچستان میں یہاں پر ٹیلنٹ ہے لیکن پچز نہٰیں ہے، بلوچستان کے علاقوں کی طرف توجہ دینی چاہئے، پی سی بی کو بھی اس پر غور کرنا چاہئے، حکومت بھی اس طرف توجہ دے.

یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ایسا کرکٹ گراؤنڈ اور ایسا جنون پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا.شعیب اختر

 

Shares: