دکی،سیکورٹی فورسز نے سی ٹی ڈی کے ہمراہ بی ایریا میں ڈبر پہاڑ کے مقام پر کاروائی کی ہے،
کاروائی کے دوران پانچ دہشتگرد ہلاک ہو گئے،کاروائی انٹلیجنس بنیاد پر کی گئی ہے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی لاشیں سول ہسپتال دکی منتق لکی گئیں بعد ازاں لاشیں ضروری کاروائی کے بعد کوئٹہ روانہ کردی گئی،ہلاک ہونے والے افراد کے حوالے سے تفتیش شروع کر دی گئی ہےجبکہ علاقے میں مزید دہشت گردوں کے حوالہ سے آپریشن جاری ہے
سیکورٹی فورسز بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے پرعزم ہیں، بلوچستان میں ملک دشمنوںکے لئے کوئی جگہ نہیں ہے،دہشت گردوں و سہولت کاروں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہئے.








