مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم کا مصر کے غزہ بحالی منصوبے کی منظوری کا خیر مقدم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے عرب لیگ کی جانب...

ملک ناقابل تسخیربنایا نواز شریف تیرا شکریہ،تجزیہ :شہزاد قریشی

دو کالم،،،،،،،،،،،،،،تجزیہ ،،،،،،،،،،،،،،،،،تصحیح شدہ امریکہ کی بدلتی پالیسی،یورپ سمیت دنیا...

ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست قربان کر دی،عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے...

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس ہوا

ایف آئی اے حکام نے کمیٹی اجلاس میں بتایا کہ وفاقی حکومت نے جی ایس ایم لوکیٹر کیلئے 300 ملین کا بجٹ دیا ہے،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے کہا کہ ایف آئی اے کے پاس سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے لوکیٹر نہیں،سائبر کرائم ونگ کے پاس جی ایس ایم لوکیٹر نہیں، سائبر کرائم ونگ کے پاس ملزمان تک رسائی کیلئے گاڑیاں بھی نہیں،

کمیٹی اجلاس میں ڈائریکٹرسائبر سیکیورٹی سینٹر ڈاکٹر کاشف کفایت نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سائبروار کی کوئی سرحد نہیں ہمیں اپنے قومی اثاثہ سے متعلق ڈیٹا کومحفوظ کرنا ہوگا،عوام کو سائبر حملوں سے بچانے کیلئے مضبوط سائبر سیکیورٹی پالیسی کی ضرورت ہے، سائبرسیکیورٹی سینٹرکےتحت 10یونیورسٹیزمیں 11فرانزک لیب بنائی ہیں،

رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ مجھے دھمکیاں دی گئیں، ایف آئی اے سائبر کرائم کارروائی نہیں کرسکا،کئی دیگر اراکین کا نام غلط استعمال کرکے ساکھ متاثر کی جاتی ہے،مختلف پیجز پر سیاستدانوں کی عزت اچھالی جاتی ہے،

کمیٹی ارکان نے شکوہ کیا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم کو مجرم کی لوکیشن تک بتائیں تو کارروائی ہوتی ہے،علی خان جدون نے کہا کہ آج بھی ایف آئی اے پرانے طریقوں سے تحقیقات کرتا ہے، سائبر کرائمز نئی سے نئی شکل میں سامنے آرہے ہیں،

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے وزارت داخلہ کو بھارتی سائبر حملوں پر سفارشات کب دی تھی، رحمان ملک نے بتا دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan