fbpx

ڈالر پھر پرواز کرنے لگا

ڈالر کی قیمت پھر پرواز کرنے لگی

باغی ٹی وی : 31 جولائی کو کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر کی قیمت مسلسل 162.60 روپے پر برقرار رہی۔

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بغیر کسی تبدیلی کے قیمت 162.60 روپےپر برقرار رہی۔

گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں80 پیسے کا اضافہے کے بعد قیمت 162.60 روپے تک جاپہنچی تھی۔

واضح رہے آخری بار ڈالر گزشتہ سال اکتوبر میں 162.87 کی سطح پر دیکھا گیا تھا۔ ڈالر کی قیمت اگست 2020 میں 168.87 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچی تھی